جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دھونی بارہمولہ میں موجود لیکن انہیں دیکھ کر کشمیریوں نےکیا نعرے لگانے شروع کرد ئیے؟پوری دنیا میںہندوستان کی ناک کٹ گئی

datetime 10  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں اپنی ظالمانہ کارروائیوں کو چھپانے اور تاثر بہتر بنانے کیلئے معروف کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کو وہاں بھیجا ہے لیکن ہمیشہ کی طرح بھارت کی یہ کوشش بری طرح ناکامی سے دوچار ہوئی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا

سکتا ہے کہ فوجی یونیفارم میں ملبوس دھونی کو بارہمولا میں اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب مقامی کشمیریوں نے انہیں دیکھتے ہی ’’بوم بوم آفریدی‘‘ کے نعرے لگانے شروع کردیے۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ یہ ویڈیو کچھ عرصے قبل کی ہے۔یاد رہے کہ مہندر سنگھ دھونی آرمی میں اعزازی لیفٹیننٹ کرنل ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…