اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

روایتی حریف بھارت سے میچ، وقار یونس نے کس اہم کھلاڑی کو ڈراپ کرنے کا مشورہ دے دیا؟

datetime 14  جون‬‮  2019

روایتی حریف بھارت سے میچ، وقار یونس نے کس اہم کھلاڑی کو ڈراپ کرنے کا مشورہ دے دیا؟

مانچسٹر(این این آئی)سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے شعیب ملک کو ڈراپ کرنے کا مشورہ دیدیا ۔ ایک انٹرویو میں وقار یونس نے کہاکہ روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کو 4 پیسرز اور اسپنر شاداب خان کے ساتھ میدان میں اترنا چاہیے۔آئی سی سی کیلئے اپنے کالم میں وقار یونس نے کہا… Continue 23reading روایتی حریف بھارت سے میچ، وقار یونس نے کس اہم کھلاڑی کو ڈراپ کرنے کا مشورہ دے دیا؟

پی ایس ایل فائیو : راولپنڈی اور ملتان کے گراؤنڈز کی تزئین کیلئے ٹینڈرز طلب

datetime 14  جون‬‮  2019

پی ایس ایل فائیو : راولپنڈی اور ملتان کے گراؤنڈز کی تزئین کیلئے ٹینڈرز طلب

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کیلئے کرکٹ بورڈ نے جن گراؤنڈز کا انتخاب کیا ہے ان میں راولپنڈی اور ملتان کے اسٹیڈیمز بھی شامل ہیں جن کی تزئین و آرائش کے لیے ٹینڈرز طلب کر لیے گئے۔راولپنڈی اور ملتان کے اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش کیلئے 150 دن کی مدت مقرر کی… Continue 23reading پی ایس ایل فائیو : راولپنڈی اور ملتان کے گراؤنڈز کی تزئین کیلئے ٹینڈرز طلب

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا ٹائونٹن میں میچ کے دوران پاکستانی شائقین کے طرز عمل پر خوشی کا اظہار

datetime 14  جون‬‮  2019

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا ٹائونٹن میں میچ کے دوران پاکستانی شائقین کے طرز عمل پر خوشی کا اظہار

نائونٹن (این این آئی)آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹائونٹن میں میچ کے دوران پاکستانی شائقین کے طرز عمل پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ڈیوڈ وارنر نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویری کہانی میں پاکستانی شائقین کرکٹ کی تعریف کی ہے۔

ایم ڈی وسیم خان نے اپنا ڈیلی الائونس کم کرکے 320کے بجائے دو سو ڈالرز کردیا

datetime 14  جون‬‮  2019

ایم ڈی وسیم خان نے اپنا ڈیلی الائونس کم کرکے 320کے بجائے دو سو ڈالرز کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان اور کابینہ کی مراعات میں کمی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی وسیم خان نے اپنا ڈیلی الائونس کم کرکے 320کے بجائے دو سو ڈالرز کردیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق وہ ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ میں بیس دن قیام کریں گے تاہم وسیم خان نے صرف… Continue 23reading ایم ڈی وسیم خان نے اپنا ڈیلی الائونس کم کرکے 320کے بجائے دو سو ڈالرز کردیا

پاک بھارت میچ کے ٹکٹ بلیک میں منہ مانگے داموں بکنے لگے،شائقین بڑی تعداد میں مانچسٹر پہنچنا شروع ہو گئے

datetime 14  جون‬‮  2019

پاک بھارت میچ کے ٹکٹ بلیک میں منہ مانگے داموں بکنے لگے،شائقین بڑی تعداد میں مانچسٹر پہنچنا شروع ہو گئے

مانچسٹر(این این آئی)ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے لیے ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے۔تفصیلات کیمطابق پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اتوار 16 جون کو مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ میں مقابلہ کریں گی، اس میچ کو دیکھنے کیلئے دونوں ٹیموں کے شائقین ایک… Continue 23reading پاک بھارت میچ کے ٹکٹ بلیک میں منہ مانگے داموں بکنے لگے،شائقین بڑی تعداد میں مانچسٹر پہنچنا شروع ہو گئے

عالمی کپ ، پاکستان کرکٹ ٹیم پانچواں میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 16 جون کو مانچسٹر میں کھیلے گی

datetime 13  جون‬‮  2019

عالمی کپ ، پاکستان کرکٹ ٹیم پانچواں میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 16 جون کو مانچسٹر میں کھیلے گی

مانچسٹر (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے زیر اہتمام عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم پانچواں میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 16 جون کو مانچسٹر میں کھیلے گی ۔ تفصیلات کیمطابق روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 16 جون کو مانچسٹر میں ہو گا چھٹا میچ 23… Continue 23reading عالمی کپ ، پاکستان کرکٹ ٹیم پانچواں میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 16 جون کو مانچسٹر میں کھیلے گی

میرا نہیں ،سب بیگم کا کمال ہے، وار نر کی پاکستان کے خلاف سنچری بنانے پر گفتگو

datetime 13  جون‬‮  2019

میرا نہیں ،سب بیگم کا کمال ہے، وار نر کی پاکستان کے خلاف سنچری بنانے پر گفتگو

سڈنی(این این آئی) آسٹریلوی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین ڈیوڈ وارنر نے پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں شاندار سنچری بنا ڈالی، میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے اپنی بیگم کینڈیس کی تعریفوں کے پْل باندھتے ہوئے سارا کریڈٹ انہیں دیدیا۔ڈیوڈ وارنر کا بعد از میچ پریس کانفرنس میں کہا کہ ان… Continue 23reading میرا نہیں ،سب بیگم کا کمال ہے، وار نر کی پاکستان کے خلاف سنچری بنانے پر گفتگو

ثانیہ مرزا نے پاک بھارت میچ کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والے اشتہارات کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 13  جون‬‮  2019

ثانیہ مرزا نے پاک بھارت میچ کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والے اشتہارات کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے پاک، بھارت میچ کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والے اشتہارات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیوں کہ دونوں ملکوں میں اس میچ کے بارے میں پہلے ہی کافی ذکر ہورہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ… Continue 23reading ثانیہ مرزا نے پاک بھارت میچ کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والے اشتہارات کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

بوم بوم آفریدی کی چالیس گیندوں پر سنچری کبھی نہیں بھلا سکتا ، یووراج سنگھ بھی آفریدی کے مداح نکلے

datetime 13  جون‬‮  2019

بوم بوم آفریدی کی چالیس گیندوں پر سنچری کبھی نہیں بھلا سکتا ، یووراج سنگھ بھی آفریدی کے مداح نکلے

ممبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ پاکستان کے سابق اسٹار پلیئر شاہد آفریدی کے فین نکلے اور کہاہے کہ بوم بوم آفریدی کی چالیس گیندوں پر سنچری کبھی نہیں بھلا سکتا ۔سوشل میڈیا پر یوراج نے آفریدی کیلئے پیغام میں لکھا کہ کانپور میں بوم بوم آفریدی کی 40 گیندوں پر سنچری کو وہ… Continue 23reading بوم بوم آفریدی کی چالیس گیندوں پر سنچری کبھی نہیں بھلا سکتا ، یووراج سنگھ بھی آفریدی کے مداح نکلے

1 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 565 2,282