بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

بھارت کو پاکستان کے خلاف کھیل کے میدان میں بھی سبکی کا سامنا

datetime 16  اگست‬‮  2019 |

ڈیوس (این این آئی)عالمی ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی پاکستان سے منتقل کرنے کی بھارتی تجویز مسترد کردی ۔ آئی ٹی ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال ڈیوس کپ مقابلے کے لیے موزوں ہے،بھارت معقول جواز اور دستاویزات کے ساتھ رجوع کرے۔ آئی ٹی ایف کے مطابق اگر بھارتی ٹیم نے پاکستان آنے سے انکار کیا تو سخت ایکشن لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…