ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

بگ بیش لیگ ٹورنامنٹ 17 دسمبر سے شروع ہوگا

datetime 16  اگست‬‮  2019 |

کینبرا (این این آئی)بگ بیش لیگ ٹورنامنٹ 17 دسمبر سے شروع ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق رواں سال بگ بیش لیگ ٹورنامنٹ 54 کی بجائے 42 دن پر مشتمل ہو گا جو 17 دسمبر سے 27 جنوری تک کھیلا جائے گا۔ کرکٹ آسٹریلیا کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق گزشتہ سال کئی کھلاڑیوں اور ایڈمنسٹریٹرز نے

بی بی ایل کے طویل دورانیے پر بات کی تھی جس پر شائقین، براڈ کاسٹرز اور کھلاڑیوں سے رائے طلب کی تھیں اور سب نے مثبت فیڈ بیک دی ہے جس کی روشنی میں لیگ کے دورانیے میں دو ہفتوں کی کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ فرنچائزز 4 کی بجائے 6 غیر ملکی کھلاڑیوں سے معاہدہ کر سکیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…