ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان پہلا ٹیسٹ 22اگست کو کھیلا جائیگا

  ہفتہ‬‮ 17 اگست‬‮ 2019  |  12:55

کنگسٹن(این این آئی) ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچوں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 22سے 26اگست تک کھیلا جائیگا ۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل بھارتی ٹیم 17 سے 19 اگست تک ایک ٹور میچ میں شرکت کریگی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 22 سے 26 اگست تک کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 30 اگست سے شروع



موضوعات:

loading...