ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

ایشین تھروبال چمپئن شپ 30 اگست سے شروع ہوگی

datetime 17  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ایشین تھروبال فیڈریشن کے زیر اہتمام ایشین تھروبال چیمپئن شپ 30 اگست سے ملائشیا میں شروع ہوگی۔ ایشین تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں کے مطابق چمپئن شپ2 ستمبر تک جاری رہے گی،چمپئن شپ کی تیاری کیلئے

کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ ماہ کراچی میں لگایا جائے گا جس میں ملک بھر سے 25 کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائیگا۔ ان کھلاڑیوں کا انتخاب قومی چمپئن شپ کے دوران میرٹ کی بنیاد پر کیا گیا ہے اور ان کھلاڑیوں کو کوچز جدید اور اعلی تربیت دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…