جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

کیریبین پریمیئر لیگ : محمد حفیظ کا سینٹ کٹس اینڈ پیٹریاٹس سے معاہدہ طے پا گیا

datetime 5  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام اآباد(اآن لائن)پاکستانی آل رائونڈر محمد حفیظ نے رواں برس شیڈول کیریبین پریمیئر ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے سینٹ کٹس اینڈ پیٹریاٹس کیساتھ معاہدہ کر لیا۔ انہیں جنوبی افریقن بلے باز ریسی وانڈر ڈوسن کی جگہ سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ڈوسن انٹرنیشنل مصروفیات کیوجہ سے سینٹ کٹس کو لیگ کیلئے دستیاب

نہیں ہوں گے۔ جنوبی افریقن ٹیم نے ستمبر اکتوبر میں بھارت کا دورہ کرنا ہے۔ حفیظ اس سے قبل 2017ء میں بھی سینٹ کٹس کی نمائندگی کر چکے ہیں اور ان کی ٹیم کو فیصلہ کن معرکے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، اس کے علاوہ حفیظ 2013-14ء میں گیانا امیزن واریرز فرنچا کا حصہ بھی رہ چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…