منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار ،اعصام الحق نے امریکہ میں جاری یو ایس اوپن ٹینس چمپئن شپ میں ریڈ آرم بینڈ پہن کر میچ کھیلا

datetime 30  اگست‬‮  2019 |

نیویارک (این این آئی)کشمیریوں کی حمایت اور اظہاریکجہتی کیلئے پاکستانی اسٹار ٹینس پلیئراعصام الحق نے امریکہ میں جاری یو ایس اوپن ٹینس چمپئن شپ میں ریڈ آرم بینڈ پہن کر میچ کھیلا۔ امریکہ میں جاری یو ایس اوپن میں اعصام الحق نے (ریڈ بینڈ )اپنے بازو پر لال پٹی باندھ کے کشمیریوں کی حمایت میں منفرد انداز اختیار کیا۔اعصام الحق یو ایس اوپن کے میچ میں

شرکت کیلئے گرائونڈ پہنچے تو انکے ہاتھ میں ریڈ آرم بینڈ تھا۔اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ یہ انداز کشمیریوں کی حمایت اور محبت میں اپنایا ہے،ٹینس اسٹار اعصام قریشی کا مزید کہنا تھا کہ میری دعا ہے کہ کشمیریوں کو مشکل وقت سے نمٹنے کے لئے اللہ ہمت دے، پاکستان زندہ باد کشمیر پائندہ باد۔یو ایس اوپن کے ڈبلز ایونٹ کے پہلے میچ میں اعصام کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…