پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

کانٹے دار مقابلے دیکھنے کیلئے ہو جائیں تیار پاک سر ی لنکا سیریزکیلئے ٹکٹوں کی فروخت کی تاریخ کا اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت ستمبر کے دوسرے ہفتے سے شروع ہو جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس میں مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا، سیریز کی تیاریوں پر چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان کی زیرسربراہی پہلی میٹنگ میں تمام شعبوں کے ذمہ داران نے شرکت کی جنہیں فول پروف انتظامات کی ہدایت دی گئی۔سیکیورٹی اورلاجسٹک کے

حوالے سے متعلقہ محکموں سے رابطوں میں تیزی لانے اورلوگو کی مارکیٹنگ کے حوالے سے بھی مشاورت ہوئی، ہر ہفتے اس حوالے سے اجلاس منعقد کرنے کی بھی ہدایت دی گئی، تمام شعبوں کے اپنے متعلقہ حکومتی محکموں اور اداروں سے باقاعدگی سے رابطے رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا، سری لنکن ٹیم25 ستمبر کوکراچی پہنچے گی۔ون ڈے سیریز کے تینوں میچز شہر قائد میں منعقد ہوں گے،اس کے بعد مہمان سائیڈ ٹوئنٹی 20 سیریز کیلئے لاہور کا سفر کرے گی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…