کنگسٹن(این این آئی) ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 11 اگست کو کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ 14 اگست کو کھیلا جائے گا۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل بھارتی ٹیم 17 سے 19 اگست تک ایک ٹور میچ میں شرکت کریگی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 22 سے 26 اگست تک کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 30 اگست سے شروع ہوگا۔
ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کب کھیلا جائیگا؟ تاریخ سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سٹیٹ بینک نے عیدالفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ حاصل کرنے کے خواہشمند شہریوں کیلئے ہدایات جاری کر دیں
-
تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات: وزیراعظم نے بڑا حکم دے دیا
-
تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیوں کا اعلان
-
پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بعد حکومت نے عوام پر ایک اور بم گرادیا
-
اسرائیل کے لیے جاسوسی،ایران کی قدس فورس کے سربراہ اسماعیل قاآنی کوپھانسی دے دی گئی،تہران کی تردید
-
اینڈ آف مسلم ورلڈ
-
پیر سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند ہوجائیں گے
-
پیٹرول نہ ہو نے کی وجہ سےتعلیمی اداروں کے بند ہونے یا کلاسز کی آن لائن منتقلی، حکومت نے وضا حت کر د...
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
-
عیدالفطر پر کتنی سرکاری تعطیلات ہوں گی؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،وزیر پیٹرولیم نے بڑا اعلان کر دیا
-
ملک میں پیٹرول کی قلت نہیں پھر قیمت کیوں زیادہ ہوئی؟ ترجمان اوگرا نے بتا دیا
-
اسٹڈی اینڈ ورک فرام ہوم ،پلان تیار ہو گیا



















































