قومی کرکٹرعماد وسیم نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا
لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عماد وسیم نے بر طانیہ میں مقیم ایک دوشیزہ سے شادی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق کارڈف میں پیدا ہونے والے عماد وسیم کی شادی ان کے والدین کی پسند سے… Continue 23reading قومی کرکٹرعماد وسیم نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا