بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

شکست سے سیکھ کر آپ زیادہ مضبوط ہو سکتے ہیں، فیصل جاوید

datetime 25  مئی‬‮  2019

شکست سے سیکھ کر آپ زیادہ مضبوط ہو سکتے ہیں، فیصل جاوید

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے افغانستان سے پاکستانی ٹیم کی شکست پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ شکست سے سیکھ کر آپ زیادہ مضبوط ہو سکتے ہیں۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکست پر سینیٹر فیصل جاوید کا ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا… Continue 23reading شکست سے سیکھ کر آپ زیادہ مضبوط ہو سکتے ہیں، فیصل جاوید

’’مکی آرتھر کی فکر ہے، ابھی باب وولمر کا غم نہیں بھولے‘‘

datetime 25  مئی‬‮  2019

’’مکی آرتھر کی فکر ہے، ابھی باب وولمر کا غم نہیں بھولے‘‘

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے افغانستان سے پاکستانی ٹیم کی شکست پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی باب وولمر کا غم نہیں بھولے ، مجھے تو مکی آرتھر کی فکر ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے بیان میں کہا… Continue 23reading ’’مکی آرتھر کی فکر ہے، ابھی باب وولمر کا غم نہیں بھولے‘‘

دعافاطمہ میری بیٹی : قومی کرکٹر آصف علی کاجذباتی پیغام

datetime 25  مئی‬‮  2019

دعافاطمہ میری بیٹی : قومی کرکٹر آصف علی کاجذباتی پیغام

اسلام آباد(این این آئی) پاکستانی کرکٹر آصف علی نے بیٹی کے انتقال پر کہا ہے کہ ہم سب اللہ کے پاس سے آئے ہیں اور واپس وہیں جانا ہے ۔انگلینڈ روانگی سے قبل قومی کرکٹر آصف علی نے اپنے ٹوئٹر پر ’’دعا فاطمہ۔ میری بیٹی‘‘ کے عنوان سے ایک جذباتی پیغام شیئر کیا جس میں… Continue 23reading دعافاطمہ میری بیٹی : قومی کرکٹر آصف علی کاجذباتی پیغام

پاکستانی ٹیم دوسرا وارم اپ میچ (آج) بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی

datetime 25  مئی‬‮  2019

پاکستانی ٹیم دوسرا وارم اپ میچ (آج) بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی

لندن (این این آئی)آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کے سلسلے میں پاکستانی ٹیم دوسرا وار م اپ میچ (آج) اتوار کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی ۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کے وارم اپ میچز کا مرحلہ 5 روز جاری رہنے کے بعد 28 مئی کو اختتام پذیر ہوگا۔… Continue 23reading پاکستانی ٹیم دوسرا وارم اپ میچ (آج) بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی

وارم اپ میچ: افغانستان نے پاکستان کو تین وکٹوں سے ہرادیا

datetime 25  مئی‬‮  2019

وارم اپ میچ: افغانستان نے پاکستان کو تین وکٹوں سے ہرادیا

برسٹل(آن لائن)ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں افغانستان نے پاکستان کو تین وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔برسٹل میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،پاکستان کی جانب سے اوپنرز فخر زمان اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا، امام الحق نے32 رنز… Continue 23reading وارم اپ میچ: افغانستان نے پاکستان کو تین وکٹوں سے ہرادیا

آئی سی سی نے ایک روزہ کرکٹ میں دنیا کے 10 ٹاپ کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی، پاکستان کے دو کھلاڑیوں کے نام بھی شامل

datetime 24  مئی‬‮  2019

آئی سی سی نے ایک روزہ کرکٹ میں دنیا کے 10 ٹاپ کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی، پاکستان کے دو کھلاڑیوں کے نام بھی شامل

لاہور(این این آئی) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ایک روزہ کرکٹ میں دنیا کے 10 ٹاپ کھلاڑیوں کی فہرست سامنے آ گئی۔ان میں تین کھلاڑیوں کا تعلق جنوبی افریقہ، دوکا تعلق پاکستان اور انگلینڈ جبکہ بھارت، سری لنکا اور ویسٹ اندیز کا ایک، ایک کھلاڑی اس فہرست میں شامل ہیں۔ ٹاپ کھلاڑیوں میں… Continue 23reading آئی سی سی نے ایک روزہ کرکٹ میں دنیا کے 10 ٹاپ کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی، پاکستان کے دو کھلاڑیوں کے نام بھی شامل

وہاب اور عامر کی شہولیت ،ورلڈ کپ میں خراب پرفارمنس کا کوئی بہانہ باقی نہیں بچا : شاہد آفریدی

datetime 24  مئی‬‮  2019

وہاب اور عامر کی شہولیت ،ورلڈ کپ میں خراب پرفارمنس کا کوئی بہانہ باقی نہیں بچا : شاہد آفریدی

کراچی(این این آئی)سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ وہاب ریاض اور محمد عامر کی شمولیت سے ٹیم میں تجربے کی کمی ختم ہوگئی اس لیے اب ورلڈ کپ میں خراب پرفارمنس کا کوئی بہانہ باقی نہیں بچا ۔پی سی بی کے ٹویٹر اکائونٹ پر جاری ویڈیو میں آفریدی نے کہاکہ میں سمجھتا ہوں… Continue 23reading وہاب اور عامر کی شہولیت ،ورلڈ کپ میں خراب پرفارمنس کا کوئی بہانہ باقی نہیں بچا : شاہد آفریدی

ورلڈ کپ 2019 کے دوران ہائی اسکورنگ میچز ہونے کا امکان،ورلڈ کپ کیلئے 500 رنز کا اسکور کارڈ تیار

datetime 24  مئی‬‮  2019

ورلڈ کپ 2019 کے دوران ہائی اسکورنگ میچز ہونے کا امکان،ورلڈ کپ کیلئے 500 رنز کا اسکور کارڈ تیار

لندن(این این آئی)ورلڈ کپ 2019 کے دوران ہائی اسکورنگ میچز ہونے کا امکان ہے اور اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹورنامنٹ کے لیے پہلی مرتبہ 500 رنز والا اسکور کارڈ تیار کر لیا گیا۔انگلینڈ میں شیڈول عالمی کپ کے باقاعدہ آغاز میں اب صرف ایک ہفتے کا وقت باقی رہ گیا ،حال ہی میں پاکستان… Continue 23reading ورلڈ کپ 2019 کے دوران ہائی اسکورنگ میچز ہونے کا امکان،ورلڈ کپ کیلئے 500 رنز کا اسکور کارڈ تیار

پاکستان سے کھیلنے کا فیصلہ بورڈ نے کرنا ہے، میری کوئی ذاتی سوچ نہیں، ویرات کوہلی

datetime 24  مئی‬‮  2019

پاکستان سے کھیلنے کا فیصلہ بورڈ نے کرنا ہے، میری کوئی ذاتی سوچ نہیں، ویرات کوہلی

لندن(این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہاہے کہ پاکستان کے ساتھ کھیلنا ہے یا نہیں اس بارے میں خالصتاً فیصلہ بورڈ کو کرنا ہے، نہ یہ ان کا کام ہے اور نہ اس بارے میں وہ کوئی سوچ رکھتے ہیں۔میڈیا سے بات چیت کے دور ان 277بین الاقوامی ون ڈے میچوں… Continue 23reading پاکستان سے کھیلنے کا فیصلہ بورڈ نے کرنا ہے، میری کوئی ذاتی سوچ نہیں، ویرات کوہلی

Page 552 of 2260
1 543 544 545 546 547 548 549 550 551 552 553 554 555 556 557 558 559 560 561 2,260