’’جو میرے ساتھ چلنا چاہتا ہے، آئے میرے ساتھ چلے‘‘ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جاوید میانداد کا ایل او سی پر احتجاج کا اعلان

26  اگست‬‮  2019

کراچی( آن لائن )قومی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد نے بھی لائن آف کنٹرول پر پرامن احتجاج کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے جاری والے اپنے ویڈیو بیان میں جاوید میانداد نے کہا کہ میں ظلم وستم کا نشانہ بننے والے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاج کروں گا، دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر پر ہونے والے بھارتی مظالم کی جانب کروانا چاہتا ہوں۔

میں پرامن احتجاج میں دنیا کے تمام لیجنڈری کھلاڑیوں کو شرکت کی دعوت دوں گا۔62 سالہ لیجنڈ ری کرکٹر نے مزید کہا کہ جو میرے ساتھ چلنا چاہتا ہے، آئے میرے ساتھ چلے،کشمیریوں کی جدوجہد کبھی ختم نہیں ہوسکتی، دنیا میں نئے ملک بنتے رہیں گے، یہ ایک سسٹم ہے، جس طرح پاکستان کو بننے سے کوئی نہیں روک سکا،اسی طرح مقبوضہ کشمیر کو آزاد ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…