شاہد آفریدی کی ٹی20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے پر لاستھ ملنگا کو مبارکباد
کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رائونڈر شاہد آفریدی نے ٹی20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے پر سری لنکا کے فاسٹ بولر لاستھ ملنگا کو مبارکباد دی ہے۔شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں خواہش ظاہر کی کہ ملنگا 100 وکٹیں لینے والے… Continue 23reading شاہد آفریدی کی ٹی20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے پر لاستھ ملنگا کو مبارکباد











































