بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

کرکٹ ورلڈ کپ کے مناسبت سے سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا

datetime 31  مئی‬‮  2019

کرکٹ ورلڈ کپ کے مناسبت سے سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا

لاہور( این این آئی )آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے مناسبت سے سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا۔کرکٹ کے میگا ایونٹ ورلڈکپ 2019 کے آغاز کے موقع پر گوگل بھی کرکٹ کے رنگ میں رنگ گیا۔گوگل نے کرکٹ ورلڈکپ کا حصہ بنتے ہوئے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا جس میں گیند اور… Continue 23reading کرکٹ ورلڈ کپ کے مناسبت سے سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن معطل کردی

datetime 31  مئی‬‮  2019

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن معطل کردی

لاہور(این این آئی) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن معطل کردی ۔ سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ نے معاملات چلانے کیلئے 4رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ۔کرنل آصف ناز کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے ۔کمیٹی میںبلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری امجد ستی ،اولمپئن دانش کلیم اور اجمل خان لودھی شامل ہیں… Continue 23reading پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن معطل کردی

ناٹنگھم میں ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ سے قبل پاکستانیوں نے بھرپور جشن منایا

datetime 31  مئی‬‮  2019

ناٹنگھم میں ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ سے قبل پاکستانیوں نے بھرپور جشن منایا

ناٹنگھم (این این آئی)ناٹنگھم میں ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ سے قبل پاکستانیوں نے بھرپور جشن منایا۔ویسٹ انڈیزکے خلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم روانہ ہوئی توہوٹل کے باہرجمع شائقین کی بڑی تعداد نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ناٹنگھم میں پاکستانی فینزنے ڈبل ڈیکر بس میں شہرکا چکرلگایا۔

پاکستان ٹیم ورلڈکپ مشن کا آغاز آج  ویسٹ انڈیز کے خلاف کرے گی،میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟ کون کون میدان میں اترے گا؟ تفصیلات جاری

datetime 30  مئی‬‮  2019

پاکستان ٹیم ورلڈکپ مشن کا آغاز آج  ویسٹ انڈیز کے خلاف کرے گی،میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟ کون کون میدان میں اترے گا؟ تفصیلات جاری

ناٹنگھم(آن لائن)  قومی ٹیم ے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر مکمل فٹ اور آج کے میچ کیلئے دستیاب ہیں۔پاکستان ٹیم ورلڈکپ مشن کا آغاز آج  ویسٹ انڈیز کے خلاف ناٹنگھم میں میچ سے کرے گی لیکن حال ہی میں انگلینڈ اور اسے قبل آسٹریلیا کے ہاتھوں وائٹ واش کے… Continue 23reading پاکستان ٹیم ورلڈکپ مشن کا آغاز آج  ویسٹ انڈیز کے خلاف کرے گی،میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟ کون کون میدان میں اترے گا؟ تفصیلات جاری

ورلڈکپ،میزبان انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 103رنز سے ہرا دیا

datetime 30  مئی‬‮  2019

ورلڈکپ،میزبان انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 103رنز سے ہرا دیا

لندن(آن لائن) ورلڈ کپ 2019ء میں میزبان انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو103 رنز سے شکست دیکر کامیاب آغاز کیا۔ انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 312 رنز ہدف کے جواب میں جنوبی افریقہ کو ابتدا میں کچھ دشواریوں کا سامنا اس وقت کرنا پڑا جب 36 کے مجموعی سکور پر مارکرم اور 44 کے سکور… Continue 23reading ورلڈکپ،میزبان انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 103رنز سے ہرا دیا

لندن، کرکٹ ورلڈ کپ،پہلے میچ میں پاکستانی نژاد جنوی افریقن لیگ سپنر  عمران طاہر  نے پہلی گیند  پر وکٹ حاصل  کرلی 

datetime 30  مئی‬‮  2019

لندن، کرکٹ ورلڈ کپ،پہلے میچ میں پاکستانی نژاد جنوی افریقن لیگ سپنر  عمران طاہر  نے پہلی گیند  پر وکٹ حاصل  کرلی 

لندن (آن لائن) کرکٹ ورلڈ کپ  2019   کا آغاز، انگلینڈ  اورجنوبی افریقہ کے مابین پہلے میچ میں پاکستانی نژاد جنوی افریقن لیگ سپنر  عمران طاہر  نے پہلی گیند  پر وکٹ حاصل کی جبکہ نگلینڈ  کے بین سٹوکس نے جنوبی افریقی بلے باز پھلکا واٹیو کا ناقابل یقین کیچ پکڑا، میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات… Continue 23reading لندن، کرکٹ ورلڈ کپ،پہلے میچ میں پاکستانی نژاد جنوی افریقن لیگ سپنر  عمران طاہر  نے پہلی گیند  پر وکٹ حاصل  کرلی 

ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کو شدید دھچکا ،اہم کھلاڑی ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ سے باہر

datetime 30  مئی‬‮  2019

ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کو شدید دھچکا ،اہم کھلاڑی ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ سے باہر

لندن (این این آئی)فاسٹ بولر محمد عامر انگلینڈ کے خلاف سیریز کے آخری چار میچز چکن پاکس میں مبتلا ہونے کے باعث نہیں کھیل سکے تھے اور اب ان کی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں بھی شرکت مشکوک ہوگئی ۔کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ سے ہوگیا، دوسرے… Continue 23reading ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کو شدید دھچکا ،اہم کھلاڑی ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ سے باہر

ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا مقابلہ،کرکٹرز کے قومی ٹیم کو مشورے

datetime 30  مئی‬‮  2019

ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا مقابلہ،کرکٹرز کے قومی ٹیم کو مشورے

لندن(این این آئی)کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ کرکٹ ورلڈکپ انگلینڈ میں شروع ہوگیا ہے جس کے لیے تمام 10 ٹیمیں تیار میدان میں اترنے کیلئے بے چین ہیں ۔سابق آف اسپنر سعید اجمل نے قومی ٹیم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ فاسٹ بولروں کو ریورس سوئنگ اور پیس کے ساتھ بولنگ کرنا ہو… Continue 23reading ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا مقابلہ،کرکٹرز کے قومی ٹیم کو مشورے

انگلینڈ کی فلیٹ پچز میرے لئے پریشانی کا باعث نہیں، حسن علی

datetime 30  مئی‬‮  2019

انگلینڈ کی فلیٹ پچز میرے لئے پریشانی کا باعث نہیں، حسن علی

لندن(این این آئی)فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی فلیٹ پچز میرے لئے پریشانی کا باعث نہیں ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے ا یک انٹرویو میں کہاکہ انگلینڈ کی فلیٹ پچز میرے لیے پریشانی کا باعث نہیں، بخوبی اندازہ ہے کہ انگلینڈ کی بیٹنگ وکٹوں پر بولنگ کیسے… Continue 23reading انگلینڈ کی فلیٹ پچز میرے لئے پریشانی کا باعث نہیں، حسن علی

Page 548 of 2260
1 539 540 541 542 543 544 545 546 547 548 549 550 551 552 553 554 555 556 557 2,260