جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی

datetime 31  اگست‬‮  2019 |

کینبرا (این این آئی) آسٹریلوی ویمن ٹیم 5 ستمبر کو پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ سے اپنے دورے ویسٹ انڈیز کا آغاز کریگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی ویمن ٹیم 5 ستمبر کو پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ سے اپنے دورے کا آغاز کریگی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 8 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 11 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ اس کے دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 16 ستمبر کو کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 18 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…