ورلڈکپ میں بڑی شکستوں پر بہانے بازی کرنے کی کوشش نہیں کروں گا،قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمدنے بڑا اعلان کردیا
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی ورلڈکپ میں بڑی شکستوں پر بہانے بازی کرنے کی کوشش نہیں کروں گا، اگلے میچ میں بہتر کھیل دیکھنے کو ملے گا۔ان خیالات کا اظہار سرفراز احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویب سائٹ پر شائع اپنے ایک بیان… Continue 23reading ورلڈکپ میں بڑی شکستوں پر بہانے بازی کرنے کی کوشش نہیں کروں گا،قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمدنے بڑا اعلان کردیا