منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

مراکش،سیلابی ریلا فٹ بال گرائونڈ میں داخل ، 8 افرادہلاک

datetime 3  ستمبر‬‮  2019 |

رباط(این این آئی)مراکش میں حکام نے سیلاب میں بہہ جانے والے ایک شخص کی لاش ملبے سے نکالی ہے جس کے بعد گذشتہ ہفتے سیلابی ریلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام کا کہناتھا کہ سیلابی ریلا گذشتہ ہفتے ملک کے  جنوبی علاقوں میں ایک کھیل کے گرائونڈ میں داخل ہوگیا جس

کے نتیجے میں کم سے کم 7 افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔بدھ کو تارودانت شہر کے نواحی علاقے تزیرت میں ایک فٹ بال گرائونڈ میں دو مقامی ٹیموں کے درمیان فٹ بال کا میچ جاری تھا کہ اچانک سیلابی ریلا گرائونڈ میں داخل ہوگیا۔ حکام نے بتایا تھا کہ سیلابی ریلے میں 7 افراد بہہ گئے تھے۔ مہلوکین میں ایک 17 سالہ لڑکا جب کہ چھ معمر افراد شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…