بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ممبئی(این این آئی) کرکٹ ورلڈکپ 2011 کے ہیرو بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔37 سالہ یوراج سنگھ نے 40 ٹیسٹ، 304 ون ڈے اور 58 ٹی ٹوئنٹی میچز میں بھارتی ٹیم کی نمائندگی کی۔ انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں 3 سنچریوں اور 11 نصف سنچریوں کی بدولت… Continue 23reading بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان