نئی ٹیسٹ رینکنگ، بابر اعظم کیریئر کی بہترین پوزیشن پر آگئے
سرینگر ( آن لائن)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلوی بلے باز سٹیو سمتھ نے ایک بار پھر دوسری پوزیشن سنبھال لی ہے،پاکستان کے بابر اعظم بھی کیریئر کی بہترین پوزیشن پر آگئے ہیں،بالرز میں یاسر شاہ کو بھی ترقی ملی ہے۔ ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں… Continue 23reading نئی ٹیسٹ رینکنگ، بابر اعظم کیریئر کی بہترین پوزیشن پر آگئے







































