امام الحق کی سرفراز احمد پر تنقید ، پی سی بی نے انتہائی سخت قدم اٹھا لیا

19  ستمبر‬‮  2019

لاہور( آن لائن )پی سی بی نے امام الحق کی جانب سے کراچی میں سندھ کے کپتان سرفراز احمد کی حکمت عملی پر تنقید کے بعد ڈسپلن کے حوالے سے سخت رویہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بورڈ کی جانب سے جاری کیے جانے والے خط میں ریفریز کو کہا گیا ہے کہ قائداعظم ٹرافی میں دوسرے راؤنڈ کے میچ شروع ہونے سے قبل مینیجرز کے ساتھ میٹنگ میں یہ پیغام پہنچائیں کہ آئندہ

کسی بھی میچ سے پہلے یا بعد میں کی جانے والی پریس کانفرنس میں کوئی کھلاڑی اپنی یا مخالف ٹیم کی حکمت عملی پر منفی تنقید سے گریز کرے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت کاروائی کی جائے گی۔واضح رہے قائداعظم ٹرافی میں امام الحق نے ڈھکے چھپے الفاظ میں اپنی انتہائی سست رفتار اننگز کا الزام مخالف ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر لگا دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…