جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ پرسوں سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

datetime 24  اگست‬‮  2019 |

اسلام آبا (این این آئی)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستا ن انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ پیرسے اسلام آباد میں شروع ہوگا، جس کی تیاریاں زور و شور پر ہیں جس میں ملک بھر سے 48کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن24 مرد اور 24 خواتین کھلاڑی شامل ہیں، ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مقابلے

28 اگست کو، سیمی فائنل 29 اگست کو جبکہ فائنل مقابلے 30 اگست کو کھیلے جائیں گے اور ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے ٹورنامنٹ میں مرد کے لئے دس ہزار ڈالر جبکہ خواتین کے لئے پانچ ہزار ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…