ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

عالمی معیارات کی تصدیق نہ کئے جانے پر واڈا نے بھارتی اینٹی ڈوپنگ لیبارٹری کو 6 ماہ کیلئے معطل کردیا

datetime 24  اگست‬‮  2019 |

لوزان(این این آئی) عالمی معیارات کی تصدیق نہ کئے جانے پر واڈا نے بھارتی اینٹی ڈوپنگ لیبارٹری کو 6 ماہ کیلئے معطل کردیا۔بھارتی اینٹی ڈوپنگ لیبارٹری کو 6 ماہ کیلئے معطل کردیا تاہم اس دوران وہاں یورین اور بلڈ سیمپلز کے تجزیوں سمیت دیگر سرگرمیاں بند رہیں گی، پابندی کا اطلاق 20 اگست سے ہوگا، واڈا نے گزشتہ دنوں

بھارتی ڈوپنگ لیبارٹری کے دورے پرعالمی معیارات میں کمی پائی تھی۔بھارتی لیبارٹری کو اب اپنے سیمپلز ملک سے باہر واڈا کی دیگر الحاق رکھنے والے لیبارٹریز کو تجزیے کیلئے بھیجنا پڑیں گے، بھارتی لیبارٹری اس فیصلے کیخلاف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں 21 یوم کے اندر اپیل کا حق رکھتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…