منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی ڈومیسٹک کرکٹ : فرسٹ کلاس کے بعد سیکنڈ کلاس سیزن سے بھی اسلام آباد میزبانی سے آئوٹ ہو گیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے دفارمیٹ کے تحت کھیلے جانیوالے ڈومیسٹک کرکٹ کے سیکنڈ کلاس سیزن سے بھی شہر اقتدار اسلام آباد کو میزبانی سے آئوٹ کر ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو روز قبل نئے فرسٹ کلاس سیزن کیلئے شیڈول جاری کیا تھا جس میں ٹیسٹ سینٹر پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، ڈائمنڈ اور مرغزار کرکٹ گرائونڈ کو شامل نہیں کیا گیا تھا کے بعد سیکنڈ کلاس

سیزن میں بھی ان سینٹرز کو آئوٹ کر دیا گیا جہاں گزشتہ سات سات فرسٹ کلاس میچز منعقد ہوئے تھے، اسی طرح نئے سیزن کے قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ میں اسلام آباد کے تمام فرسٹ کلاس گرائونڈز بھی آئوٹ کر دیئے گئے اور اسلام آباد میں نئے سیزن میں فرسٹ کلاس کا کوئی بھی میچ نہیں کھیلا جائیگا جہاں گزشتہ سیزن میں ڈائمنڈ کرکٹ گراونڈ میں 7اور مرغزار کرکٹ گراونڈ میں 3میچز کھیلے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…