بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کب ہو گی ، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( آن لائن )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے تاہم ٹی ٹوینٹی لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچز کی ٹکٹوں کی فروخت 11 ستمبر سے شروع ہو جائے گی ، پہلے مرحلے میں ٹکٹیں آن لائن دستیاب ہوں گی جبکہ نجی کوریئر کمپنی کے بوتھ سے بھی ٹکٹیں حاصل کی جا سکتی ہیں ۔ کم سے کم ٹکٹ کی قیمت 500 روپے رکھی گئی ہے ۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچز کراچی میں 27 ، 29 ستمبر اور 2 اکتوبر کو شیڈول ہیں ۔ سندھ حکومت نے میچز کے موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات تشکیل دینے کا اعلان کر دیاہے جبکہ مہمان کھلاڑیوں کو بھی سخت سیکیورٹی فراہم کی جائے گی ۔یادر ہے کہ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کو ہیڈ کو چ اور چیف سلیکٹر تعینات کر دیا ہے جبکہ وقار یونس قومی ٹیم کے باولنگ کوچ ہوں گے تاہم ابھی بیٹنگ کوچ کے حوالے سے کوئی فیصلہ سامنے نہیں آ سکا ہے ۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…