مرینہ اقبال کا قائد اعظم ٹرافی میں بطور کمنٹیٹر ڈبیو

15  ستمبر‬‮  2019

کراچی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹر مرینہ اقبال کا قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ میں بطور کمنٹیٹر ڈبیو ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کے میچز کی لائیو اسٹریمنگ جاری ہے جس کے کمنٹری پینل میں خاتون کمنٹیٹر مرینہ اقبال بھی شامل ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹر مرینہ اقبال نے دو سال پہلے کمنٹری کا آغاز کیا، وہ پاکستان ویمن ٹیم کی ویسٹ انڈیز

اور آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کمنٹری کر چکی ہیں اب پہلی مرتبہ وہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں کمنٹری کر رہی ہیں۔مرینہ اقبال کے مطابق انہیں مردوں کے میچز میں بھی کمنٹری کے دوران کوئی مشکل پیش نہیں آتی۔مرینہ اقبال کے مطابق انہیں ویمن کمنٹیٹرز میل جونز اور ایشا گوہا کو دیکھ کر کمنٹری کا شوق ہوا، اب ان کا اگلا ہدف انٹرنیشنل میچز میں کمنٹری کرنا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…