ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

مرد اور خواتین کی ٹیموں کے درمیان دو فٹ بال میچز 21 ستمبر کو ہونگے

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

مرد اور خواتین کی ٹیموں کے درمیان دو فٹ بال میچز 21 ستمبر کو ہونگے

اسلام آباد (این این آئی)کریم خان آفریدی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ادویات کی زیادہ مقدار استعمال کرنے کی آگاہی کے حوالے سے انٹرنیشنل ڈے کے موقع پر 21 ستمبر کومرد اور خواتین کی ٹیموں کے درمیان دو نمائشی فٹ بال جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ خواتین کی ہاکس اور ہائی… Continue 23reading مرد اور خواتین کی ٹیموں کے درمیان دو فٹ بال میچز 21 ستمبر کو ہونگے

پاکستان سپر لیگ  میں ساڑھے 13ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں،فرنچائزز اور صحافیوں نے بھی ”بہتی گنگا“ میں خوب ہاتھ دھوئے، سنسنی خیز انکشافات

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

پاکستان سپر لیگ  میں ساڑھے 13ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں،فرنچائزز اور صحافیوں نے بھی ”بہتی گنگا“ میں خوب ہاتھ دھوئے، سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ  (پی ایس ایل)میں ساڑھے 13ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد آڈیٹر جنرل نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو معاملات کی تحقیقات کی سفارش کردی ہے۔  نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آڈیٹر جنرل نے پاکستان سپر لیگ… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ  میں ساڑھے 13ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں،فرنچائزز اور صحافیوں نے بھی ”بہتی گنگا“ میں خوب ہاتھ دھوئے، سنسنی خیز انکشافات

پاکستان سپر لیگ میں ساڑھے 13ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

پاکستان سپر لیگ میں ساڑھے 13ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )میں ساڑھے 13ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد آڈیٹر جنرل نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کو معاملات کی تحقیقات کی سفارش کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آڈیٹر جنرل نے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ میں ساڑھے 13ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

باکسر محمد وسیم کامیابی حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچے تو بھرپور استقبال کیلئے کوئی حکومتی نمائندہ نہ آیا ، ٹیکسی پر روانہ ہونا پڑ گیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

باکسر محمد وسیم کامیابی حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچے تو بھرپور استقبال کیلئے کوئی حکومتی نمائندہ نہ آیا ، ٹیکسی پر روانہ ہونا پڑ گیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی باکسر محمد وسیم دبئی میں منعقدہ پروفیشنل باؤٹ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچے تو بھرپور استقبال کیلئے کوئی حکومتی نمائندہ نہ آیا ، ٹیکسی پر روانہ ہونا پڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق محمد وسیم نے دبئی میں منعقدہ پروفیشنل باؤٹ میں فلپائن کے باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ… Continue 23reading باکسر محمد وسیم کامیابی حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچے تو بھرپور استقبال کیلئے کوئی حکومتی نمائندہ نہ آیا ، ٹیکسی پر روانہ ہونا پڑ گیا

مرینہ اقبال کا قائد اعظم ٹرافی میں بطور کمنٹیٹر ڈبیو

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

مرینہ اقبال کا قائد اعظم ٹرافی میں بطور کمنٹیٹر ڈبیو

کراچی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹر مرینہ اقبال کا قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ میں بطور کمنٹیٹر ڈبیو ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کے میچز کی لائیو اسٹریمنگ جاری ہے جس کے کمنٹری پینل میں خاتون کمنٹیٹر مرینہ اقبال بھی شامل ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹر مرینہ اقبال نے دو سال پہلے کمنٹری کا آغاز کیا،… Continue 23reading مرینہ اقبال کا قائد اعظم ٹرافی میں بطور کمنٹیٹر ڈبیو

106رنز پر آؤٹ ہونے کے باوجود بھارت انڈر19 ایشیا کپ کا چمپئن بن گیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

106رنز پر آؤٹ ہونے کے باوجود بھارت انڈر19 ایشیا کپ کا چمپئن بن گیا

کولمبو(این این آئی) انڈر19 ایشیا کپ کے فائنل میں دفاعی چمپئن بھارت نے 106 رنز پر ڈھیر ہونے کے باوجود بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دیکر چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔سری لنکن دارالحکومت کولمبو میں کھیلے گئے فائنل میں باؤلرز کا راج رہا اور ابرآلود موسم… Continue 23reading 106رنز پر آؤٹ ہونے کے باوجود بھارت انڈر19 ایشیا کپ کا چمپئن بن گیا

پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی کے مقابلے کب ہوں گے؟ نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی کے مقابلے کب ہوں گے؟ نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کے لیے نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے اور شیڈول میں تبدیلی کے بعد بھی پاکستان ہی مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔ایشین اوشیانا گروپ ون کے ٹائی مقابلے اسلام آباد کے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں 14 اور 15 ستمبر کو منعقد ہونا… Continue 23reading پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی کے مقابلے کب ہوں گے؟ نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے پہلے روز کا کھیل مکمل

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے پہلے روز کا کھیل مکمل

لاہور(آن لائن) قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے ابتدائی راؤنڈ میں فیصل آباد میں کھیلے جانیوالے میچ میں سدرن پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ میزبان ٹیم کی جانب سے محمد اخلاق اور علی زریاب پر مشتمل اوپننگ جوڑی نے 108 رنز کی شراکت قائم کی۔علی زریاب 38 رنز بنا کر… Continue 23reading قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے پہلے روز کا کھیل مکمل

سان مورینو ریس میں سپینش رائیڈر ماروریک وائنیلز نے برتری کی دھاک بٹھا دی

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

سان مورینو ریس میں سپینش رائیڈر ماروریک وائنیلز نے برتری کی دھاک بٹھا دی

روم (آن لائن) سان مورینو موٹو جی پی میں سپینش رائیڈر ماروریک وائنیلز نے پول پوزیشن میں برتری کی دھاک بٹھا دی‘ ورلڈ کلاس موٹر سائیکلسٹ مارک مارکوئز اور ویلنٹینو میں ٹکر ہوتے ہوتے بچ گئی۔اطالوی موٹرسائیکلنگ ٹریک پر دنیا بھر کے رائیڈر اِن ایکشن ہوئے، سان مارینو گراں پری کے ٹائیٹل کیلئے موٹر سائیکلسٹ… Continue 23reading سان مورینو ریس میں سپینش رائیڈر ماروریک وائنیلز نے برتری کی دھاک بٹھا دی

1 532 533 534 535 536 537 538 539 540 541 542 2,344