ہفتہ‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مرد اور خواتین کی ٹیموں کے درمیان دو فٹ بال میچز 21 ستمبر کو ہونگے

datetime 16  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)کریم خان آفریدی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ادویات کی زیادہ مقدار استعمال کرنے کی آگاہی کے حوالے سے انٹرنیشنل ڈے کے موقع پر 21 ستمبر کومرد اور خواتین کی ٹیموں کے درمیان دو نمائشی فٹ بال جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ خواتین کی ہاکس اور ہائی لینڈرز کی ٹیموں کے درمیان جبکہ دوسرا میچ مردوں کا اسلام آباد اور آزاد جموں و کشمیر کی ٹیموں

کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ چیف آرگنائزر فیصل لطیف نے بتایاکہ میچز کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور اس دن کو منانے کا مقصد سالانہ ہزاورں کی تعداد میں لوگ ادویات کی زیادہ مقدار استعمال کرنے پر زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم نے صحت مند معاشرے کو پروان چڑھنا ہے اور نوجوان کو منشیات کی لعنت سے دور رکھنا ہے یہ دن پوری دنیا میں ہر سال 21 ستمبر منایاجاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…