پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

فینٹسی سیریزاس سے قبل لگاتار آٹھ مرتبہ ایمی ایوارڈ کے لئے نامزد ہو چکی ہے

datetime 23  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(این این آئی) مقبول ترین سیریز ’’گیم آف تھرونز‘‘ نے بہترین ڈرامہ سیریز کا ایمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ایچ بی اوکی مقبول ترین سیریز’گیم آف تھرونز‘ نے ایمی ایوارڈزکے رنگا رنگ میلے میں سال کا بہترین ڈرامہ ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ مشہورسیریزنے اس سال بارہ مختلف کیٹیگریوں میں ایوارڈز اپنے نام کیے۔کنگ ان

دی نارتھ، مدر آف ڈریگن اوردی لاسٹ لینسٹرجیسے بہترین کرداروں نے اس سیریزکو چارچاند لگائے۔ ٹیرین لینسترجیسا بہترین کردار ادا کرنے پر پیٹر ڈنکلیج کو بہترین معاون اداکارکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ فینٹسی سیریزاس سے قبل لگاتار آٹھ مرتبہ ایمی ایوارڈ کے لئے نامزد ہوچکی ہے جس میں سے تین مرتبہ ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوئی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…