جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان ،سری لنکا میچ سے قبل وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، شائقین کرکٹ کے منہ لٹک گئے

datetime 26  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی پیشنگوئی کے بعد پاک سری لنکن سیریز کے ابتدائی دو میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا آغاز، سرفراز الیون اور سری لنکا کے درمیان 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں

کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم میں ہی شیڈول ہے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان یہ ابتدائی دونوں میچز بارش سے متاثر ہوسکتے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعے سے پیر کے دوران کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے ، ہفتے اور اتوار کو بارش کے باعث اربن فلڈنگ کی صورتِ حال پیدا ہوسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…