پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

قومی گیمز کیلئے خیبر پختونخوا بیس بال ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کل ہونگے

datetime 26  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)قومی گیمز کیلئے خیبر پختونخوا بیس بال ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز 27 ستمبر کو صبح 10 بجے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں منعقد کئے جائیں گے۔خیبر پختونخوا بیس بال ایسوسی ایشن ڈاکٹر نعمان الحق کے مطابق ٹرائلز میں نشنل گیمز کے لئے دو بہترین ٹیموں کا انتخاب کیا جائے گا،میل اور فیمل ٹیموں کے انتخاب کے لئے خالد خان، مس رحم بی بی ،ضم اضلاع سے نصیب گل اور سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے عزیزاللہ جان ہونگے۔ٹرائلز میں 24 میل اور 24 فیمل

کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا۔جو یکم اکتوبر سے 24 اکتوبر تک منعقدہ کیمپ کا حصہ ہونگے۔انہوں نے کہا کے ضم اضلاع میں بیس بال کا ٹیلنٹ موجود ہے اور حال ہی میں ضم اضلاع سے تعلق رکھنے والے 5 کھلاڑیوں نے چین میں پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ پانچ بیس بال کے کھلاڑیوں کا تعلق صوابی سے ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے نشنل گیمز کے لئے ٹیم کا حصہ بنایا جائے گا، خیبر پختونخوا کے خواتین بیس بال کی ٹیم بھی ٹاپ ٹیموں میں شمار کیا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…