پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

برطانوی مسلمان کرکٹر کو سوشل میڈیا پر دہشت گرد کہا جانے لگا لیکن کیوں؟ کھلاڑی نے اپنے ساتھ ہونیوالے سلوک سے پردہ اٹھا دیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)پاکستان نڑاد برطانوی نوجوان تیز گیند باز ثاقب محمود نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال بھارت میں کھیلے جانے والی سیریز کیلئے انہیں ویزہ نہیں ملا جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر دہشت گرد کہا جانے لگا۔بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اچانک میرے خلاف سوشل میڈیا پر باقاعدہ مہم شروع کر دی گئی اور مجھے دہشت گرد کہا جانے لگا جبکہ میں نے کچھ بھی غلط نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ ایسا تاثر دیا جانے لگا تھا کہ میں اس دورے کے دوران کچھ کرنے والا ہوں، میرے خلاف ایسا رویہ رکھے جانے کے بعد کئی عرصہ تک میں اس واقعہ کو بھلا نہیں سکا۔انہوں نے کہاکہ ٹیم میں سلیکشن کی خبر سن کر بے حد خوشی ہوئی ہے جس کو لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا۔ثاقب محمود پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر اور آسٹریلیا کے سابق باولر بریٹ لی کو اپنا آئیڈیل مانتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…