پیر‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2026 

کیربیئن پریمیئر لیگ میں (کل) گیانا امیزون واریئرز اورجمیکا تلاواز مقابل ہونگی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019 |

کنگسٹن (این این آئی)کیربیئن پریمیئر لیگ میں ( کل) جمعرات کو گیانا امیزون واریئرز اورجمیکا تلاواز مقابل ہونگی ،گیانا امیزون واریئرز کی قیادت شعیب ملک جبکہ جمیکا تلاواز کی ٹیم کی قیادت ولٹن کرینگے۔ گیانا امیزون واریئرز کی ٹیم لیگ میں اب تک ناقابل شکست ہے اور اس نے اب تک 8 میچز کھیلے ہیں اور آٹھوں میں ہی کامیابی

اپنے نام کی ہے جس کے بعد گیانا امیزون واریئرز کی ٹیم سب سے زیادہ 16 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ جمیکا کی ٹیم لیگ میں صرف دو میچز جیت سکی اور 4 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سب سے نیچے چھٹے نمبر پر ہے۔ یاد رہے کہ لیگ کی دو فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان فائنل میچ 12 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…