اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے پاکستانی ایمپائر انتقال کر گئے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی(آن لائن) میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے پاکستانی ایمپائر انتقال کر گئے، کراچی میں کھیلے گئے ایک مقامی میچ کے دوران ایمپائر نسیم شیخ کا دل کا دورہ پرا جس کے بعد انہیں فوری ہسپتال لے جایا گیا، تاہم وہ راستے میں دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔شہر قائد کے ایک مقامی کرکٹ گراونڈ میں سندھ بار کونسل کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ کھیلا گیا

جس دوران ایمپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے نسیم شیخ انتقال کر گئے۔بتایا گیا ہے کہ نسیم شیخ کو گراؤنڈ میں میچ کے دوران دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم نسیم شیخ راستے میں ہی دم توڑ گئے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ انتقال کر جانے والے مقامی ایمپائر نسیم شیخ پہلے سے ہی دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کا علاج چل رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…