اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

2019، گرین شرٹس نے 3ٹیموں کیخلاف کھیلے گئے 6ٹی ٹونٹی میچز میں سے صرف ایک میں کامیابی حاصل کی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )قومی کرکٹ ٹیم نے رواںسال 2019 میں یکم جنوری سے اب تک3ٹیموں کے خلاف 6ٹی ٹونٹی میچزکھیلے جن میں سے ایک میں کامیابی جبکہ 5میں شکست کا سامنا رہا ۔ گرین شرٹس نے انگلینڈ کے خلاف ایک ٹی ٹونٹی میچ کھیلا اور شکست کھائی ،انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب صفر فیصد ہے۔

جنوبی افریقہ کے خلاف 3 میچ کھیلے جن میں سے ایک میں کامیابی جبکہ دو میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ،جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی کامیابی کا تناسب 33.33 فیصد ہے۔ سری لنکا کے خلاف 2میچزکھیلے اور دونوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ،سری لنکا کے خلاف پاکستان کی کامیابی کا تناسب صفر فیصد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…