اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

سلو اوور ریٹ کے باعث بلوچستان کرکٹ ٹیم پر 25ہزار روپے جرمانہ عائد

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سلو اوور ریٹ کے باعث بلوچستان کرکٹ ٹیم پر 25ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہاگیا کہ قوانین کے مطابق بلوچستان کرکٹ ٹیم پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا،بلوچستان کرکٹ ٹیم نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے فائنل میچ میں مقررہ وقت سے دواوورز کم کیے،بلوچستان کرکٹ ٹیم نے پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 4.2 کی

خلاف ورزی کی،آن فیلڈ امپائرز احمد شہاب اور آصف یعقوب نے بلوچستان کرکٹ ٹیم کو چارج کیا،میچ کے اختتام پر میچ ریفری محمد جاوید نے بلوچستان کے کپتان کو فیصلے سے آگاہ کیا،حارث سہیل کی جانب سے اعتراف جرم کرنے پر میچ ریفری نے بلوچستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد کیا،بلوچستان اور ناردرن کے درمیان نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا فائنل میچ گذشتہ روز اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا گیا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…