بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بنگلہ دیش میں رمیز راجہ کے پتلے نذرآش

datetime 24  فروری‬‮  2015

بنگلہ دیش میں رمیز راجہ کے پتلے نذرآش

ڈھاکا(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیشی شائقین سابق پاکستانی کرکٹر اور کرکٹ کمنٹیٹر کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھانے والے رمیزراجہ سے ناراض ہوگئے ہیں جنہوں نے افغانستان کیخلاف میچ میں سابق پاکستانی کپتان کے منفی تبصروں کے بعد ڈھاکا میں ان کی تصاویر اور پتلے بھی نذر آتش کرنے سے گریز نہیں کیا۔بنگلہ دیشی شائقین کواس… Continue 23reading بنگلہ دیش میں رمیز راجہ کے پتلے نذرآش

ٹیم کے خلاف کارروائی،عدالت نے درخواست نمٹا دی

datetime 24  فروری‬‮  2015

ٹیم کے خلاف کارروائی،عدالت نے درخواست نمٹا دی

لاہور(نیوز ڈیسک) ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کیخلاف لاہور ہائیکورٹ نے تحقیقات سے متعلق درخوست نمٹادی۔لاہور ہائیکورٹ میں ایڈووکیٹ محمد رضوان کی جانب سے دائر درخواست دائر کی گئی تھی۔ایڈووکیٹ محمد رضوان نے درخواست میں ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر کھلاڑیوں کے خلاف کارروائی کی استدعا کی تھی۔جسٹس اعجاز… Continue 23reading ٹیم کے خلاف کارروائی،عدالت نے درخواست نمٹا دی

کارلووک 1989 کے بعد دوسرے عمر رسیدہ فاتح بن گئے

datetime 24  فروری‬‮  2015

کارلووک 1989 کے بعد دوسرے عمر رسیدہ فاتح بن گئے

ڈیرلے بیچ / ریو ڈی جنیرو(نیوز ڈیسک) کروشین پلیئر ایوا کارلووک ڈیرلے بیچ ٹائٹل جیت کر1989 کے بعد دوسرے عمررسیدہ اے ٹی پی ایونٹ فاتح بن گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈیرلے بیچ مینز ٹینس کے فائنل میں کروشیا سے تعلق رکھنے والے 4 سیڈ ایوا کارلووک نے امریکی حریف ڈونلڈ ینگ کو 6-3 اور6-3 سے شکست… Continue 23reading کارلووک 1989 کے بعد دوسرے عمر رسیدہ فاتح بن گئے

جاوید میاندانے پی سی بی سے معین خان کیخلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا

datetime 24  فروری‬‮  2015

جاوید میاندانے پی سی بی سے معین خان کیخلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وکوچ جاوید میاندادنے کہا ہے کہ بورڈ معین خان کیخلاف سخت ایکشن لے۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے سابق کپتان جاوید میانداد نے معین خان کے ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا جانے پر سخت تنقید کی ان کا کہنا تھا کہ چیف سلیکٹر کاکام ٹیم منتخب… Continue 23reading جاوید میاندانے پی سی بی سے معین خان کیخلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا

تازہ دم پاکستان کرکٹ ٹیم کی برسبین میں پہلی بھرپور پریکٹس،سخت ٹریننگ

datetime 24  فروری‬‮  2015

تازہ دم پاکستان کرکٹ ٹیم کی برسبین میں پہلی بھرپور پریکٹس،سخت ٹریننگ

برسبین (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم نے منگل کے روز برسبین شہر میں واقع ایلن بورڈر فیلڈ میں پریکٹس کی۔کرائسٹ چرچ سے برسبین پہنچنے کے بعد یہ پاکستانی ٹیم کی پہلی پریکٹس تھی۔پاکستانی ٹیم کی پریکٹس کے موقع پر تمام کھلاڑی تازہ دم دکھائی دے رہے تھے۔پاکستانی ٹیم کی پریکٹس کے موقع پر تمام کھلاڑی تازہ… Continue 23reading تازہ دم پاکستان کرکٹ ٹیم کی برسبین میں پہلی بھرپور پریکٹس،سخت ٹریننگ

ورلڈ کپ: کھلاڑیوں کے انفرادی ریکارڈز میں بھی پاکستان غائب

datetime 24  فروری‬‮  2015

ورلڈ کپ: کھلاڑیوں کے انفرادی ریکارڈز میں بھی پاکستان غائب

سڈنی(نیوز ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 کا میلہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں سجا ہوا ہے جہاں 14 ممالک کی ٹیموں میں سخت مقابلہ مگر اس کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں کے انفرادیریکارڈز بھی ہیں جس سے ہر ملک فاےنل تک رسائی کے لیے پر امید ہے۔ورلڈ کپ 2015 کے اعداد و شمار پر… Continue 23reading ورلڈ کپ: کھلاڑیوں کے انفرادی ریکارڈز میں بھی پاکستان غائب

بنگلہ دیش لیگ کے لئے انتخاب عالم نے کمیشن مانگا

datetime 24  فروری‬‮  2015

بنگلہ دیش لیگ کے لئے انتخاب عالم نے کمیشن مانگا

لاہور: قومی ٹیم کے آؤٹ آف فام کھلاڑی عمران نذیر نے الزام عائد کیا ہے کہ انتخاب عالم نے مبینہ طور پر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کی اجازت دینے کیلیے ان سے کمیشن طلب کیا تھا۔ دوسری جانب پی سی بی کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ آپریشنز نے اسے اپنی کردار کشی کے مترادف قرار دیتے… Continue 23reading بنگلہ دیش لیگ کے لئے انتخاب عالم نے کمیشن مانگا

قومی کرکٹ ٹیم سے بہت زیادہ امیدیں نہ رکھیں

datetime 24  فروری‬‮  2015

قومی کرکٹ ٹیم سے بہت زیادہ امیدیں نہ رکھیں

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ بورڈ کے رکن نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم پر میڈیا اور عوام کا بہت دباؤ ہے، دنیا میں کوئی بھی ٹیم اتنے دباؤ میں نہیں کھیلتی جتنا دباؤ پاکستانی کرکٹ ٹیم پر ہے۔ لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ وہ مانتے… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم سے بہت زیادہ امیدیں نہ رکھیں

ٹیم کو اگلا میچ جیتنا ہوگا ورنہ واپسی کے لئے تیار رہے

datetime 24  فروری‬‮  2015

ٹیم کو اگلا میچ جیتنا ہوگا ورنہ واپسی کے لئے تیار رہے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کو اگلا میچ ہر حال میں جیتنا ہوگا ورنہ وہ واپسی کی فلائٹ کے لیے تیار رہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ یکم مارچ کو زمبابوے کے خلاف قومی ٹیم کا میچ… Continue 23reading ٹیم کو اگلا میچ جیتنا ہوگا ورنہ واپسی کے لئے تیار رہے