مجھے نکالنے کا منصوبہ پہلے سے تیار تھا ،حفیظ
لاہور پنڈلی کی تکلیف کے باعث ورلڈ کپ 2015سے باہر ہونیوالے پاکستان ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں نکالنے کیلئے پہلے ہی منصوبہ بندی کرلی گئی تھی پاکستان کے مشرقی صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading مجھے نکالنے کا منصوبہ پہلے سے تیار تھا ،حفیظ