جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

کرس گیل نے محبت میں ٹیسٹ کرکٹ کو فراموش کردیا

datetime 29  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈین اسٹار بیٹسمین کرس گیل نے ٹوئنٹی 20 کی محبت میں ٹیسٹ کرکٹ کو یکسر فراموش کردیا۔وہ اپنے ملک میں آسٹریلیا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے بجائے انگلش ٹی 20 ٹورنامنٹ میں سمرسٹ کی نمائندگی کررہے ہیں، جب تک وہ انگلش کاو¿نٹی کی ذمہ داری سے فارغ ہوں گے تب تک جمیکا میں آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ بھی شروع ہوچکا ہوگا۔
اسی طرح 35 سالہ گیل نے بگ بیش ٹیم میلبورن رینیگیڈز سے معاہدہ کرتے ہوئے اس بات کا یقین دلایا ہے کہ وہ پورے سیزن کیلیے دستیاب ہوں گا، اس کا مطلب یہ ہوا کہ وہ سال کے آخر میں ویسٹ انڈین ٹیم کے دورہ ا?سٹریلیا کے دوران بھی تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا حصہ نہیں ہوں گے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…