وکٹ کیپر سرفراز احمد آج دلہنیا لے آئیں گے
لاہور (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمدآج شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں۔ اس سلسلے میں وہ چند روز قبل ہی کراچی پہنچ چکے ہیں۔ امکان ہے کہ سرفراز آج کریم کلر کی شیروانی مع سرخ کلا زیب تن کریں گے کیونکہ گزشتہ دنوں وہ کراچی کے ایک معروف بوتیک پر… Continue 23reading وکٹ کیپر سرفراز احمد آج دلہنیا لے آئیں گے