سری لنکن ٹیم آسان حریف نہیں ‘ اظہر علی
لاہور(نیوزڈیسک) قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ سری لنکن ٹیم کسی طور پر بھی آسان حریف نہیں ، دونوں ٹیموں میں نئے کھلاڑی شامل ہیں اس لئے کسی کو فیورٹ قرار نہیں دیاجا سکتا ،دو تین سالوں سے قومی ٹیم کی ٹیسٹ فارمیٹ میں کارکردگی بہترین رہی ہے اور… Continue 23reading سری لنکن ٹیم آسان حریف نہیں ‘ اظہر علی









































