بوم بوم آفریدی نے ہندوستانی بالر ایشانت شرما کو سب سے مشکل بالر قرار دیدیا
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ہندوستانی بالر ایشانت شرما کو سب سے مشکل بالر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی گیند پر آسانی سے شاٹ نہیں کھیلی جا سکتی ۔ایک انٹر ویو میں بو م بوم آفریدی نے کہا کہ انہیں ایشانت شرما سب سے مشکل بالر لگتے… Continue 23reading بوم بوم آفریدی نے ہندوستانی بالر ایشانت شرما کو سب سے مشکل بالر قرار دیدیا