اظہرعلی لنکن ٹائیگرز سے گھبراگئے
لاہور(نیوزڈیسک) قومی ون ڈے کپتان اظہر علی کو ابھی سے سری لنکن ٹیم کا خوف ستانے لگا، انھوں نے کہا کہ ہوم کنڈیشنز میں آئی لینڈرز سخت حریف ثابت ہوں گے، البتہ گذشتہ 3سال میں ان سے زیادہ کھیلنے کا تجربہ کام آئے گا، سیریز میں جارحانہ انداز اپنائیں گے۔ ون ڈے ٹیم کے کپتان… Continue 23reading اظہرعلی لنکن ٹائیگرز سے گھبراگئے











































