کھیل کے نقطہ نظر سے پاک بھارت سیریز کی بحالی کو خوش آئند قرار دینگے , ڈراوڈ
ممبئی(نیوز ڈیسک ) پاکستان – انڈیا کرکٹ تعلقات بحال کرنے کی تجویز کے حامی سابق کپتان راہول ڈراوڈ نے کہا ہے کہ وہ دیگر کئی معاملات ہونے کے باوجود خالصتاً کھیل کے نقطہ نظر سے اسے خوش آئند قرار دیں گے۔ایک انٹرویو میں ڈراوڈ نے کہا کہ وہ کرکٹ کے نقطہ نظر سے پاک بھارت… Continue 23reading کھیل کے نقطہ نظر سے پاک بھارت سیریز کی بحالی کو خوش آئند قرار دینگے , ڈراوڈ