پاک بھارت سیریز،15 جون کے بعد مزید برف پگھلے گی
لکھنو(نیوز ڈیسک) پاک بھارت سیریز کے حوالے سے مزید برف 15 جون کے بعد پگھلے گی، بی سی سی آئی کے سیکریٹری انوراگ ٹھاکرکہتے ہیں کہ پی سی بی یو اے ای میں مقابلوں کا انعقاد چاہتا ہے، حتمی فیصلہ سے قبل کچھ ایشوز کا طے کیا جانا ضروری ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریارخان… Continue 23reading پاک بھارت سیریز،15 جون کے بعد مزید برف پگھلے گی