ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

datetime 8  جون‬‮  2015

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

برمنگھم (نیوزڈیسک)انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل منگل کو ایجبسٹن، برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق شام چھ بجے شروع ہوگا۔ انگلش ٹیم ایون مورگن کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ… Continue 23reading انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

بھارت بنگلہ دیش ٹیسٹ کل سے شروع

datetime 8  جون‬‮  2015

بھارت بنگلہ دیش ٹیسٹ کل سے شروع

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم (آج) پیر کو بنگلہ دیش جائے گی جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف واحد ٹیسٹ تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ دورے میں شیڈول واحد ٹیسٹ 10 سے 14 جون تک فتح اللہ میں کھیلا جائے گا۔ بنگلہ دیشی ٹیم مشفق الرحیم کی قیادت میں میدان میں اترے گی… Continue 23reading بھارت بنگلہ دیش ٹیسٹ کل سے شروع

سری نواسن کے وفاداروں کی شامت آگئی

datetime 8  جون‬‮  2015

سری نواسن کے وفاداروں کی شامت آگئی

نئی دہلی(شوبزڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ میں این سری نواسن کے وفاداروں کی شامت ا?گئی، سابق دور میں بھرتی کیے گئے کئی آفیشلز کو برطرف کیا جاچکا ہے، بھارتی ٹیم کے لاجسٹنگ منیجر اور چیف فنانشل آفیسر کی بھی چھٹی کردی گئی ہے، ڈاکٹر آر این بابا کو بھی نظر انداز کردیا گیا۔ بی سی سی… Continue 23reading سری نواسن کے وفاداروں کی شامت آگئی

قومی ٹیم آج سری لنکاروانہ ہوگی

datetime 8  جون‬‮  2015

قومی ٹیم آج سری لنکاروانہ ہوگی

لاہور(نیوزڈیسک) سری لنکن ٹائیگرز کا گھر میں شکار کرنے کا عزم لیے پاکستانی اسکواڈ پیر اور منگل کی درمیانی شب کولمبو روانہ ہوگا۔گرین کیپس غیر رسمی تربیتی کیمپ کے بعد پریکٹس کی کمی 11جون کو شروع ہونے والے وارم اپ میچ میں پوری کرنے کی کوشش کرینگے، دونوں ممالک میں سیریز کا پہلا ٹیسٹ 17جون… Continue 23reading قومی ٹیم آج سری لنکاروانہ ہوگی

بھارتی بلائنڈ کرکٹر کیتن پٹیل کھیتی باڑی کرنے پر مجبور

datetime 8  جون‬‮  2015

بھارتی بلائنڈ کرکٹر کیتن پٹیل کھیتی باڑی کرنے پر مجبور

ممبئی(نیوز ڈیسک) نامور بھارتی بلائنڈ کرکٹر کیتن پٹیل دھان کی کاشت کاری پر مجبور ہیں، صرف 7 ہزار روپے ماہانہ آمدن پرگزارا ہے،گزشتہ ماہ دورئہ انگلینڈ میں سیریز کے بہترین کھلاڑی نے نوکری کو زندگی کی سب سے بڑی خواہش قراردیدیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی بلائنڈ کرکٹر کیتن پٹیل کا تعلق گجرات کے گاو¿ں سے… Continue 23reading بھارتی بلائنڈ کرکٹر کیتن پٹیل کھیتی باڑی کرنے پر مجبور

فیفا کے ایک کروڑ امریکی ڈالر کہاں گئے؟

datetime 7  جون‬‮  2015

فیفا کے ایک کروڑ امریکی ڈالر کہاں گئے؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیفا کے ایک کروڑ امریکی ڈالر کہاں گئے؟ 7 جون 2015 شیئر  ان دستاویزات میں کب، کتنی رقم، کسے منتقل کی گئی جیسی تفصیلات درج ہیں بی بی سی نے ایک تحقیق کے دوران ان شواہد کو دیکھا ہے جن سے یہ تفصیلات معلوم ہوئی ہیں کہ فیفا کے ان ایک کروڑ امریکی… Continue 23reading فیفا کے ایک کروڑ امریکی ڈالر کہاں گئے؟

جہانگیر خان کی کاوشیں رنگ لے آئیں

datetime 7  جون‬‮  2015

جہانگیر خان کی کاوشیں رنگ لے آئیں

کراچی(نیوزڈیسک) سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان کی باصلاحیت اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لیے کاوشیں رنگ لانا شروع ہوگئیں، نئے چیمپئن تلاش کرنے کے پروگرام کے تحت زیرتربیت کھلاڑیوں نے پہلے انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے امید کی کرن روشن کردی۔ ملائیشیا میں ہونے والے پینانگ انٹرنیشنل… Continue 23reading جہانگیر خان کی کاوشیں رنگ لے آئیں

سری لنکاکامشکل دورہ ،قومی ٹیم کی تیاریاں نامکمل

datetime 7  جون‬‮  2015

سری لنکاکامشکل دورہ ،قومی ٹیم کی تیاریاں نامکمل

لاہور(نیوزڈیسک) دورہ سری لنکا کی صورت میں مشکل ٹاسک پاکستانی ٹیم کا منتظر ہے مگر تیاریاں نامکمل دکھائی دیتے ہیں، ہر سیریز کے بعد چھٹیاں گذارنے آسٹریلیا جانے کے شوقین کوچ وقار یونس کی گذشتہ شب تاخیر سے لاہور واپسی ہو گئی، ان کی عدم موجودگی میں ٹیسٹ اسکواڈکے بیشترارکان نے اپنے طور پر پریکٹس… Continue 23reading سری لنکاکامشکل دورہ ،قومی ٹیم کی تیاریاں نامکمل

بارسلونا کلب نے چیمپیئنز لیگ ٹائٹل جیت لیا

datetime 7  جون‬‮  2015

بارسلونا کلب نے چیمپیئنز لیگ ٹائٹل جیت لیا

بارسلونا (نیوزڈیسک)مشہور ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا نے اطالوی کلب یوونٹس کو چیمپیئنز لیگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ہرا کر پانچویں بار ٹائٹل جیت لیا۔ جرمنی کے شہر برلن کے اولمپک سٹیڈیم میں کھیلے مقابلے میں بارسلونا میچ کے چوتھے منٹ میں اس وقت برتری حاصل کر لی جب برسلونا کلب کے مڈ فیلڈر راکوٹیکچ نے… Continue 23reading بارسلونا کلب نے چیمپیئنز لیگ ٹائٹل جیت لیا