پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

آئی سی سی کی صدارت سے دستبردار ہونے میں لالچ کیاتھا،شہریارخان نے نجم سیٹھی کا پول کھول دیا

datetime 6  جون‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی کو واضح طور پر بتا دیا گیا تھا کہ جس دن وہ آئی سی سی کے صدر بنیں گے اسی دن سے وہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں کوئی عہدہ نہیں رکھ سکیں گے اور انھیں گورننگ بورڈ کے رکن اور چیئرمین ایگزیکٹیو کمیٹی کے عہدے چھوڑنے پڑیں گے اور یہ بات نجم سیٹھی کو بھی اچھی طرح معلوم تھی۔شہر یار خان نے ”بی بی سی “ کو دئیے گئے انٹرویو میں کہا کہ آئی سی سی نے اگلے سال سے کسی سابق ٹیسٹ کرکٹر کو اپنا صدر بنانے کا فیصلہ نجم سیٹھی کی وجہ سے نہیں کیا بلکہ یہ فیصلہ بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے اس کے سابق صدر مصطفی کمال کے ساتھ پیش آنے والے مسائل کے پیش نظر کیا جس کا اطلاق آئندہ سال سے ہونا ہے تاہم اس دوران نجم سیٹھی نے پاکستان کے کسی کرکٹر کو اس عہدے پر فائز دیکھنے کی خواہش کے پیش نظر خود اس عہدے سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا۔شہر یار خان نے کہا کہ وہ آئی سی سی کے بارباڈوس میں ہونے والے اجلاس کے لیے 12 منٹ دورانیے کی ایک ویڈیو لے کر جا رہے ہیں تاکہ آئی سی سی کے رکن ممالک کو اندازہ ہو سکے کہ پاکستان میں دہشت گردی میں کمی واقع ہو رہی ہے اور زمبابوے کے بعد دیگر ٹیمیں بھی یہاں آ سکتی ہیں۔انھوں نے اس تاثر کو غلط قرار دیا کہ زمبابوے کے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…