ذوالفقارکی گیندوں پرآئی لینڈرز چکرا گئے
کولمبو(نیوزڈیسک ) ٹور میچ میں ذوالفقار بابرکی چکمہ دیتی گیندوں پرآئی لینڈرز چکرا گئے، پاکستان نے بورڈ پریذیڈنٹ الیون کو241 رنز پر ٹھکانے لگا دیا، لیفٹ آرم اسپنر نے6شکار کرتے ہوئے افادیت ثابت کردی،مہمان سائیڈ6رنز کی معمولی برتری حاصل کرنے میں کامیاب رہی،4وکٹ پر217رنز بنانے والی میزبان سائیڈ نے آخری 6وکٹیں صرف 24رنز کے سفر… Continue 23reading ذوالفقارکی گیندوں پرآئی لینڈرز چکرا گئے











































