بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

دوسرا ٹیسٹ:آسٹریلیا نے پہلے روز4 وکٹوں پر258رنز بنالئے

datetime 12  جون‬‮  2015
Generated by IJG JPEG Library
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیزکیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روزچاروکٹ پردوسواٹھاون رنزبنالئے،جمیکا میں شروع ہونے والے میچ کا ٹاس کیریبین ٹیم نے جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کینگروزکا آغازاچھا نہ رہا اورسولہ کے اسکورپردونوں اوپنرزپویلین لوٹ گئے،اسٹیون اسمتھ اورکپتان مائیکل کلارک نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کومشکلات سے نکالا، دونوں بیٹسمینوں نے ایک سواٹھارہ رنزکی شراکت قائم کی، کلارک47 رنزبنا کر آﺅٹ ہوئے، ایڈم ووگس نے 37 رنزکی اننگزکھیلی،اسمتھ نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے کیرئیرکی نویں اورگزشتہ6 میچزمیں 5ویں سنچری جڑدی۔مہمان ٹیم نے دن کے اختتام 4وکٹوں پر258 رنزاسکورکئے، اسمتھ ایک سوپینتیس اورشین واٹسن بیس رنزکے ساتھ وکٹ پرموجود ہیں، جیروم ٹیلرنے تین شکارکئے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…