ٹیسٹ رینکنگ،سٹیون سمتھ پہلی پوزیشن پربراجمان
دبئی (نیوزڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، آسٹریلوی کپتان سٹیون سمتھ شاندار کارکردگی کے بعد چوتھی سے پہلی پوزیشن پر پہنچ گئے، پاکستان کے یونس خان اور مصباح الحق بھی ٹاپ ٹین بیٹسمینوں میں شامل ہیں جبکہ پہلے دس بولرز کی فہرست میں کوئی پاکستانی شامل نہیں۔ آسٹریلوی کپتان سٹیون… Continue 23reading ٹیسٹ رینکنگ،سٹیون سمتھ پہلی پوزیشن پربراجمان











































